میں ایک اینٹرویو دیکھ رہا ایک انگریز مصنف کا ۔ اُس اینٹرویو میں اس مصنف نے ایک انتہائی خوبصورت بات کہیں جو کہ مجھے بہت پسند آئی ۔ انہوں نے کہا ۔
“ Envy is the thief of joy ”
مطلب کہ ” حسد خوشی کا چور ہے “ یہ بات بہت گہری ہے میرے نزدیک ۔
کیوں کہ ہم شاید ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہونگے جو زندگی کے ہر چیز کے ہوتے ہوئے بھی نا شکری اور حسد کی وجہ سے ناخوش رہتے ہیں ۔
ان لوگوں سے نفرت کرنے کی کوئی ضرورت نھیں بس اتنا کر نا ہے کے آپنے ایسے نھی بننا۔ اور انکو ہوسکے تو سمجھاکر خوش رہنے کا سلیقہ سمجھائیں۔
Comments
Post a Comment