علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ نامزد
بانی تحریک انصاف عمران خان صاحب نے علی امین گنڈا پور کو کےپی کے کا وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنےکی ذمہ داری دےدیحال ہی میں ہونے والے الیکشن ما پاکستان تحریک انصاف نے وفاق پنجاب اور کےپی کے میں اکثریت حاصل کی ہے۔
جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی ایک بار پھر سے خیبراور پنجاب میں حکومت بنانے جا رہی ہے ۔
جبکہ مسلم نون کے مطابق پنجاب اور وفاق میں حکومت بنانے حق انکی پارٹی کا ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ نون کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی سمیت دیگر آزاد امیدواروںسے رابطے میں ہیں ۔
یاد رہے ۲۰۲۲ میں عمران خان عدم عتماد کےذریے کرسی سے ہٹانے کےلیے بھی مسلم لیگ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے اتحاد کیا تھا ۔


Comments
Post a Comment