چہرے کے داغ اور چھائیں انسان کی خوبصورتی میں آڑ بن جاتی ہے۔
انکا صحیح علاج ذاتی تجربے سے یہ ہے کے آپ بائیو فیڈ کی اس بی بی کریم استعمال کر کے دیکھیں ۔
اس کریم کی مدد سے آپ اپنے چہرے کی چھائیاں اور داغ دور کر سکتے ہیر ۔
اپنے صرف اس کریم کو تین ہفتوں تک رات کو سونے سے پہلے اپنے چھہرے پر لگانا ہے اور صبح کو چہرے کو صابن سے اچھی طرح سے دھونا ہے ۔
اس کریم کی بس چند ہفتوں کے استعمال سے آپکو مناسب نتائج ملے گیں۔
چہرے پر الرجی یا جلد میں خارش کے نتیجے میں استعمال کرنے سے گریز کرے۔
Thanks for visiting us ! Keep scrolling

Comments
Post a Comment