What is EBL ?

 EBL کیا ہے ؟ 


E B L , Easy Business Life.


ای بی ایل ایک پاکستانی کمپنی ہے ۔ جو حکومت پاکستان ایف بی آر میں رجسٹر ہے ۔ 

اس کمپنی میں رجسٹر ہونے کے لے آپکو 850 انویسٹ کرنا پڑتا ہے ۔

اس میں کام نیٹورک مارکیٹنگ کا ہے ۔ اس میں جوائن ہونے کے بعد اپنے دو ممبر کو ایڈ کروانا ہوتا ہے ۔

جیسے ہی آپ دو ممبر ایڈ کرتے ہو آپ کو 300 روپے کا ریوارڈ ملتا ہے ۔ اسکے بعد آپکے جوائن کرواۓ گیئے ممبر آگے کسی کو بھی جوائن کرواۓگیں تو آپکو ہر پیئر پر 200 ملتا رہیگا ۔

ای بی ایل اس وقت پاکستان  میں ایک بہت ہی مشہور نیٹورک مارکیٹنگ پلاٹفارم ہے ۔ 

آنلائن ایرننگ کرنے والے بہت سارے دوست اس ویبسائٹ سے مستفید ہو رہے ہیں ۔ 


Thanks for visiting ! Keep scrolling 

Comments